Biryani Masala
Sindhi Biryani Masala → (سندھی بریانی مصالہ) Price range: ₨ 149 through ₨ 1,899
Back to products
KormA Masala
Korma Masala → (قورمہ مصالحہ) Price range: ₨ 149 through ₨ 1,899

Yakhni Pulao Masala → (یخنی پلاؤ مصالہ)

Price range: ₨ 149 through ₨ 1,899

Add soul to your rice with Spices Hut’s Yakhni Pulao Masala | یخنی پلاؤ مصالہ—infused with whole spices for a flavorful and comforting pulao every time.

✅ Fragrant & Balanced Spices
✅ Perfect for Chicken, Mutton & Beef Pulao
✅ No Artificial Colors

یخنی پلاؤ کا روایتی ذائقہ، اب آپ کے کچن میں۔

Product Code: SH-EID-C87F

18 Items sold in last 10 minutes
15 People watching this product now!
Description

اسپائسز ہٹ یخنی پلاؤ مصالحہ ریسپی   |  Yakhni Pulao Masala

استعمال کریں: SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ

اجزاء

  • باسمتی چاول — 1 کلو
  • مرغی یا گوشت — 1 کلو
  • پیاز — 2 درمیانی
  • دہی — 1 کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ — 2 کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ — 4 عدد
  • تیل یا گھی — 1 کپ
  • نمک — حسبِ ذائقہ
  • پانی — حسبِ ضرورت
  • SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ — 3 سے 4 کھانے کے چمچ

یخنی بنانے کا طریقہ

  1. ایک بڑے برتن میں گوشت یا مرغی ڈالیں۔
  2. اس میں 8 سے 10 کپ پانی شامل کریں۔
  3. آدھی پیاز، تھوڑا نمک اور 2 کھانے کے چمچ SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ شامل کریں۔
  4. گوشت گلنے تک پکائیں۔
  5. یخنی کو چھان کر الگ رکھ لیں۔

پلاؤ بنانے کا طریقہ

  1. چاول دھو کر 30 منٹ بھگو دیں۔
  2. ایک پتیلی میں گھی یا تیل گرم کریں۔
  3. باریک کٹی پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
  4. ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں اور بھونیں۔
  5. اب دہی، ہری مرچ اور باقی SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ شامل کریں۔
  6. گوشت شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔
  7. اب چاول اور تیار شدہ یخنی شامل کریں۔
  8. نمک چیک کریں اور درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  9. جب پانی خشک ہونے لگے تو دم پر 15 سے 20 منٹ رکھ دیں۔

پیش کرنے کا طریقہ

گرم گرم یخنی پلاؤ کو رائتہ، سلاد اور اچار کے ساتھ پیش کریں۔

اسپائسز ہٹ کا ذائقہ

“Har Ghar Ka Desi Taste Partner!”

Shipping & Delivery

Shipping & Delivery

We offer fast and reliable delivery across Pakistan. Orders are processed within 1-2 business days and typically delivered in 3-5 working days. Enjoy FREE shipping on orders above PKR 2500. Your spices are packed with care to ensure freshness and safety during transit.

Product Code: SH-EID-C87F Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yakhni Pulao Masala → (یخنی پلاؤ مصالہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *