Sindhi Biryani Masala → (سندھی بریانی مصالہ)
₨ 149 – ₨ 1,899Price range: ₨ 149 through ₨ 1,899
Add the bold, tangy, and spicy essence of authentic Sindhi cuisine to your biryani with Spices Hut’s Sindhi Biryani Masala | سندھی بریانی مصالہ. A robust blend of premium spices for perfect flavor and aroma.
✅ Traditional Sindhi Flavor
✅ Perfect for Mutton, Chicken & Beef Biryani
✅ No Artificial Color or Preservatives
✅ Hygienic Packaging
خالص سندھی ذائقہ، خوشبودار بریانی کی پہچان۔
چکن، مٹن یا بیف بریانی کے لیے بہترین انتخاب۔
Product Code: SH-EID-8D53
سندھی بریانی مصالحہ ریسپی | Sindhi Biryani Masala
استعمال کریں: SpicesHut سندھی بریانی مصالحہ
اجزاء
- باسمتی چاول — 1 کلو
- چکن یا بیف — 1 کلو
- دہی — 1 کپ
- پیاز — 3 عدد باریک کٹی ہوئی
- ٹماٹر — 3 عدد
- آلو — 3 عدد (آدھے فرائی کیے ہوئے)
- ہری مرچ — 6 عدد
- پودینہ — 1 گٹھی
- ہرا دھنیا — 1 گٹھی
- ادرک لہسن پیسٹ — 3 کھانے کے چمچ
- لیموں — 2 عدد
- تیل — 1 کپ
- نمک — حسبِ ذائقہ
- زردہ رنگ — تھوڑا سا
- SpicesHut سندھی بریانی مصالحہ — 4 سے 5 کھانے کے چمچ
بنانے کا طریقہ
1۔ چاول اُبالیں
- بڑے برتن میں پانی گرم کریں۔
- نمک اور تھوڑا سا تیل ڈالیں۔
- چاول شامل کریں اور 80% اُبال لیں۔
- چاول چھان کر الگ رکھ دیں۔
2۔ مصالحہ تیار کریں
- دیگچی میں تیل گرم کریں۔
- پیاز سنہری فرائی کریں۔
- ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
- چکن یا گوشت شامل کر کے اچھی طرح فرائی کریں۔
- اب دہی، ٹماٹر اور SpicesHut سندھی بریانی مصالحہ شامل کریں۔
- ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور لیموں شامل کریں۔
- آلو شامل کر کے گوشت گلنے تک پکائیں۔
3۔ دم لگائیں
- دیگچی میں ایک تہہ چاول کی لگائیں۔
- پھر مصالحہ ڈالیں۔
- دوبارہ چاول کی تہہ لگائیں۔
- اوپر زردہ رنگ، پودینہ اور فرائی پیاز ڈالیں۔
- ڈھکن بند کر کے ہلکی آنچ پر 20 منٹ دم دیں۔
پیش کرنے کا طریقہ
مزیدار سندھی بریانی کو رائتہ، سلاد اور ٹھنڈے مشروب کے ساتھ پیش کریں۔
اسپائسز ہٹ کا ذائقہ
“Har Ghar Ka Desi Taste Partner!”
Shipping & Delivery
We offer fast and reliable delivery across Pakistan. Orders are processed within 1-2 business days and typically delivered in 3-5 working days. Enjoy FREE shipping on orders above PKR 2500. Your spices are packed with care to ensure freshness and safety during transit.



Reviews
There are no reviews yet.