Yakhni Pulao Masala → (یخنی پلاؤ مصالہ)
₨ 149 – ₨ 1,899Price range: ₨ 149 through ₨ 1,899
Add soul to your rice with Spices Hut’s Yakhni Pulao Masala | یخنی پلاؤ مصالہ—infused with whole spices for a flavorful and comforting pulao every time.
✅ Fragrant & Balanced Spices
✅ Perfect for Chicken, Mutton & Beef Pulao
✅ No Artificial Colors
یخنی پلاؤ کا روایتی ذائقہ، اب آپ کے کچن میں۔
Product Code: SH-EID-C87F
اسپائسز ہٹ یخنی پلاؤ مصالحہ ریسپی | Yakhni Pulao Masala
استعمال کریں: SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ
اجزاء
- باسمتی چاول — 1 کلو
- مرغی یا گوشت — 1 کلو
- پیاز — 2 درمیانی
- دہی — 1 کپ
- ادرک لہسن پیسٹ — 2 کھانے کے چمچ
- ہری مرچ — 4 عدد
- تیل یا گھی — 1 کپ
- نمک — حسبِ ذائقہ
- پانی — حسبِ ضرورت
- SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ — 3 سے 4 کھانے کے چمچ
یخنی بنانے کا طریقہ
- ایک بڑے برتن میں گوشت یا مرغی ڈالیں۔
- اس میں 8 سے 10 کپ پانی شامل کریں۔
- آدھی پیاز، تھوڑا نمک اور 2 کھانے کے چمچ SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ شامل کریں۔
- گوشت گلنے تک پکائیں۔
- یخنی کو چھان کر الگ رکھ لیں۔
پلاؤ بنانے کا طریقہ
- چاول دھو کر 30 منٹ بھگو دیں۔
- ایک پتیلی میں گھی یا تیل گرم کریں۔
- باریک کٹی پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
- ادرک لہسن پیسٹ شامل کریں اور بھونیں۔
- اب دہی، ہری مرچ اور باقی SpicesHut یخنی پلاؤ مصالحہ شامل کریں۔
- گوشت شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔
- اب چاول اور تیار شدہ یخنی شامل کریں۔
- نمک چیک کریں اور درمیانی آنچ پر پکائیں۔
- جب پانی خشک ہونے لگے تو دم پر 15 سے 20 منٹ رکھ دیں۔
پیش کرنے کا طریقہ
گرم گرم یخنی پلاؤ کو رائتہ، سلاد اور اچار کے ساتھ پیش کریں۔
اسپائسز ہٹ کا ذائقہ
“Har Ghar Ka Desi Taste Partner!”
Shipping & Delivery
We offer fast and reliable delivery across Pakistan. Orders are processed within 1-2 business days and typically delivered in 3-5 working days. Enjoy FREE shipping on orders above PKR 2500. Your spices are packed with care to ensure freshness and safety during transit.



Reviews
There are no reviews yet.